’بحرِ بلوچ‘ ماہی گیروں کو مچھلی دان کرنے کی فیاضی کیوں فراموش کر بیٹھا۔۔۔؟
بلوچستان کا 780 کلومیٹر طویل ساحل جیوانی سے لے کر گڈانی تک پھیلا ہوا ہے۔ بلوچستان کا ساحل نہ صرف معاشی حوالے سے اہمیت کا حامل ہے بلکہ عسکری اور جغرافیائی حوالے سے ساحل مکران کو سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے کہا جاتا ہے۔ مکران کا ساحل ایک تجارتی گیٹ وے ہے جو کہ…