اسرائیل میں امریکی سفیروں کی تعیناتی کا معیار (8/ آخری)
گزشتہ مضمون میں ذکر ہوا تھا کہ اسرائیل میں متعین ہونے والے کسی امریکی سفیر میں ایسی کن کن خصوصیات کو دیکھا جاتا ہے جو دیگر ممالک میں امریکی سفرا کی تقرریوں کے معیار سے بالکل مختلف ہوں۔ اسرائیل میں اب تک تعینات ہونے والے لگ بھگ تمام امریکی سفیر تاریخی طور…
کون سا امریکی اسرائیل میں سفیر بن سکتا ہے؟ (7)
اسرائیل میں اب تک تئیس امریکی سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انیس سو پچانوے سے پہلے اسرائیل میں کوئی امریکی یہودی سفیر مقرر نہیں ہوا، البتہ آج تک جتنے بھی سفیر آئے ان میں سے اکثر غیر علانیہ صیہونی ضرور رہے۔ اس کے برعکس آج تک مشرقِ وسطی کے کسی عرب ملک…
میڈلین، کیری اور بائیڈن کے یہودی ڈانڈے (6)
بارہ مئی انیس سو چھیانوے کو امریکی ٹی وی نیٹ ورک سی بی ایس کے ایک انٹرویو کے دوران اقوامِ متحدہ میں متعین امریکی سفیر میڈلین البرائٹ سے میزبان لیزلی اسٹال نے پوچھا کہ عراق پر عائد اقتصادی پابندیوں کے سبب اب تک وہاں ہلاک ہونے والوں میں پانچ لاکھ بچے بھی…
ڈھائی صدیوں میں معروف امریکی یہودی (4)
گزشتہ مضمون میں تذکرہ ہوا تھا کہ کس طرح ایک یہودی بروکر خائم سالومن نے امریکا کی جنگِ آزادی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے خود کو سرمائے سمیت آزادی کے مقصد کے لیے وقف کر دیا۔ خائم کے بعد امریکا کی یہودی کمیونٹی نے پچھلے ڈھائی سو برس میں خود کو کس طرح…