”ہتھنی انسان نہیں، اس لیے اسے چڑیا گھر میں ہی رہنا چاہیے“ امریکی عدالت کا حکم
نیویارک کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ برونکس چڑیا گھر میں طویل عرصے سے رہنے والی ’ہیپی‘ نامی ہتھنی کو وہیں رہنا چاہیے، کیونکہ وہ امریکی قانون کے تحت کوئی فرد نہیں اس طرح امریکی ہتھنی ہیپی ، پاکستانی ہاتھی کاون کی طرح خوش قسمت ثابت نہیں ہو سکی منگل…