صدرپوٹن کو یوکرین پرحملے کی قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر
واشنگٹن_ امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا ہے کہ آمروں کواپنے غلط اقدامات کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے اسٹیٹ آف یونین سے خطاب میں کہا کہ روس کے صدرولادی میرپوٹن نے یوکرین کے بارے میں غلط اندازہ لگایا۔ آمروں کواپنی غلطیوں کی قیمت چکانا پڑتی ہے…