محبت ہمیشہ بٹی ہوئی ملتی ہے، قبول کرنا سیکھیں
عورت تو ایک طرف یار لوگوں نے غزل کے بارے میں بھی کہہ دیا تھا کہ ’پورا بندہ مانگتی ہے۔‘ دونوں طرف یہی حال ہے۔ آپ رشتوں کے تانے بانے قریب سے دیکھیں، ہر انسان کو پوری محبت چاہیے اسے یوں سمجھ لیں کہ ایک طرف بیٹا ڈوب رہا ہے اور دوسری طرف شوہر، ماں…