رونالڈو کے بعد میسی کی بھی سعودی عرب جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں
پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے ساتھ اپنے معاہدے کے آخری سال میں کھیلتے ہوئے، لیونل میسی کو پیس ڈی کیسل کے خلاف آخری گیم میں ابتدائی الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اس نے ایک بار پھر PSG کے ساتھ ان کے مستقبل کے حوالے سے خدشات کے چرچے کو جنم دیا…