امرت پال سنگھ کو گرفتار کیا گیا یا انہوں نے خود گرفتاری دی؟
بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس کی جانب سے اتوار کی صبح علیحدگی پسند خالصتانی رہنما اور وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے اعلان کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ ان کو گرفتار کیا گیا یا انہوں نے خود گرفتاری دی ہے؟ واضح رہے کہ پولیس گزشتہ ایک ماہ سے…
بھارت: خالصتان تحریک کے اہم لیڈر امرت پال سنگھ گرفتار
بھارت میں پولیس نے اتوار کو بتایا کہ روپوش سکھ علیحدگی پسند رہنما خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کو ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے بڑے سرچ آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے…
امرِت پال سنگھ کا وڈیو بیان: ’گرفتاری خدا کے ہاتھ ہے، کوئی میرے بال تک کو نہیں چھو سکتا‘
خالصتان کے حامی اور ’وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے سربراہ امرِت پال سنگھ کی تلاش، چار بھارتی ریاستوں اور ہمسایہ ملک نیپال میں بھی جاری ہے۔ ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ بھیس بدل کر ڈرامائی طور پر روپوش ہیں گزشتہ روز امرت پال سنگھ نے ایک وڈیو بیان جاری کیا…