امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونا برآمد ہونے کی وڈیو وائرل
کابل : طالبان نے اشرف غنی دور کے نائب صدر امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالر نقدی اور بڑی مقدار میں سونا برآمد کر لیا ہے اطلاعات کے مطابق افغانستان میں مزاحمت کے آخری ٹھکانے پنجشیر میں لڑائی تاحال جاری ہے، جس میں طالبان کو بڑی حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے…