سرکاری ٹی وی کی اینکر مہتاب چنا، جنہوں نے ضیا الحق کو ’نہ‘ کہا
مہتاب چنا جب سنہ 1976 میں اپنا ماسٹرز مکمل کرنے کے لیے امریکہ کے ایمہرسٹ کالج جا رہی تھیں تو وہ جس پاکستان کو چھوڑ کر جا رہی تھیں، وہاں اس وقت نوزائیدہ جمہوریت تھی۔ جب دو برس بعد سنہ 1978 کی گرمیوں میں وہ وطن واپس آئیں تو ملک میں آمریت کا راج تھا۔…