مغربی تہذیب کا خنجر
ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران مہاتما گاندھی اپنے عدم تشدد کے فلسفے اور غالباً اپنی گُھٹنوں سے اوپر دھوتی اور چرخہ کاتنے کی وجہ سے مغربی صحافیوں میں مقبول تھے۔ ان سے ایک دفعہ گورے صحافی نے پوچھا کہ آپ کا مغربی تہذیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ مہاتما…
قدیم عمارتوں کے ہزاروں سال تک قائم رہنے کا راز کیا ہے؟
مصر میں اہرام، روم میں کولیزیم، چین کی عظیم دیوار – دنیا کے چند عجائبات جو ہزاروں سالوں سے کھڑے ہیں۔ وہ شاید ہم سب کے مرنے اور دفن ہونے کے بعد بہت دیر تک رہیں گے۔۔ تاہم اگر آپ دنیا کے کسی بھی بڑے شہر میں ٹہلتے ہیں تو آپ کو درجنوں عمارتیں نظر…
اس قدیم دور کی کہانی، جب سردی نے انسانوں کو یورپ کے براعظم سے دو لاکھ سال کے لیے بے دخل کر دیا تھا!
ایک جدید تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سائنس کو پہلے معلوم نہیں تھا کہ ابتدائی انسانوں کو دو لاکھ سال تک یورپ سے نکلنا پڑا تھا، لیکن انہوں نے خود کو سردی کے مطابق ڈھال لیا اور واپس آ گئے سائنس دانوں کے مطابق گہرے سمندروں کی سطح سے پتا چلتا ہے کہ گیارہ…
بلوچستان کی مہر گڑھ تہذیب اور ہزاروں سال قبل ’ڈرل مشین‘ کے ذریعے دانت کا علاج!
انسان اپنی تلاش کے سفر میں ماضی کو کھوجتا جا رہا ہے اور اِس تلاش کا ایک رُوپ آثار قدیمہ کی بازیافت بھی ہے ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کا ماضی کتنا تابناک تھا۔ اگر مصری تہذیب سے گنجے پن کے علاج، نعشوں کو محفوظ رکھنے اور دیگر بیماریوں کے بارے میں…
سندھی اجرک اور سعودی عرب میں ’قماش رمضان‘
سعودی عرب میں رمضان کی آمد سے قبل اس مناسبت سے سڑکوں اور بازاروں کو مختلف اشیا اور طریقوں سے مزین کیا جاتا ہے ان اشیا میں لال رنگ کا ایک منقش کپڑا خاص اہمیت رکھتا ہے، جو رمضان کے دوران ہر چھوٹے بڑے بازار اور ہر اہم عمارت پر نظر آتا ہے سعودی عرب…
اسرائیل سے سندھ کی کپاس ملنا اور سینٹ تھامس کی ٹیکسلا آمد، معاملہ کیا ہے؟
دو ہفتے قبل اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں وادیِ اردن میں کھدائی کے دوران سات ہزار سال قدیم ایسی کپاس ملی ہے، جس کا تعلق سندھ کی ایک وادی سے ہے حیفہ یونیورسٹی سے منسلک محقق پروفیسر ڈینی روزن برگ کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں اس سے پہلے…