نئی دریافت اور پرانا سوال: قدیم مصریوں نے اہرام کی تعمیر کے لیے بھاری پتھر کیسے منتقل کیے؟
مصر میں واقع عظیم اہرام کے حوالے سے سب سے حیران کن سوال یہ اٹھایا جاتا ہے کہ آس پاس کی وسیع اراضی میں پتھروں کی عدم موجودگی کے باوجود قدیم مصری اتنے بھاری پتھر اس مقام پر منتقل کیسے کر پائے کہ جب نہ کوئی کرین تھی اور نہ اتنے بھاری پتھر لے کر…
قدیم عمارتوں کے ہزاروں سال تک قائم رہنے کا راز کیا ہے؟
مصر میں اہرام، روم میں کولیزیم، چین کی عظیم دیوار – دنیا کے چند عجائبات جو ہزاروں سالوں سے کھڑے ہیں۔ وہ شاید ہم سب کے مرنے اور دفن ہونے کے بعد بہت دیر تک رہیں گے۔۔ تاہم اگر آپ دنیا کے کسی بھی بڑے شہر میں ٹہلتے ہیں تو آپ کو درجنوں عمارتیں نظر…
قدیم مصری معبد سے ہزاروں بکروں کے حنوط شدہ سروں کی دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے قدیم مصر کے ایک معبد سے دو ہزار سے زائد بکروں کے ہزاروں برس پرانے حنوط شدہ سر دریافت کیے ہیں، جو ماضی میں رمسیس ثانی نامی فرعون کے لیے ایک قدیمی معبد میں بظاہر چڑھاوے کے طور پر پیش کیے گئے تھے اس بات کا انکشاف مصر کی وزارت سیاحت…
اسرائیل سے سندھ کی کپاس ملنا اور سینٹ تھامس کی ٹیکسلا آمد، معاملہ کیا ہے؟
دو ہفتے قبل اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں وادیِ اردن میں کھدائی کے دوران سات ہزار سال قدیم ایسی کپاس ملی ہے، جس کا تعلق سندھ کی ایک وادی سے ہے حیفہ یونیورسٹی سے منسلک محقق پروفیسر ڈینی روزن برگ کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں اس سے پہلے…
دریائے نیل کے کنارے آباد اہرام سے بھی قدیم تہذیب کو جاننے کے لیے کھلنے والی کھڑکی
ماہرین آثار قدیمہ اس بات سے پر امید ہیں کہ دریائے نیل کے کنارے دریافت ہونے والے آثار قدیمہ سے قدیم سوڈان میں پروان چڑھنے والی قدیم نوبین تہذیب کو جاننے کے لیے ایک کھڑکی کھلی ہے شمالی سوڈان میں ٹومبوس کے آثار قدیمہ کے مقام پر صحرا میں گول پتھروں پر مشتمل…
فرعون کے شاہی خنجر میں شہابِ ثاقب کا ’آسمانی لوہا‘ استعمال ہوا تھا!
قاہرہ/ٹوکیو – جاپان اور مصر کے ماہرین نے فرعون توتنخ آمون کے مقبرے سے ملنے والے ایک شاہی خنجر کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ اسے شہابِ ثاقب سے حاصل کردہ لوہے سے تیار کیا گیا تھا اس خنجر کا دستہ سونے سے بنا ہے، جس میں موتی جڑے ہیں جبکہ اس کا پھل…
مصر سے مٹی کی تختیوں پر لکھی گئی ہزاروں قدیم ’ڈائریاں‘ دریافت
قاہرہ – جرمن سائنسدانوں نے مصر میں ’أتریب‘ (Athribis) کے مقام سے مٹی کی اٹھارہ ہزار قدیم تختیاں دریافت کی ہیں، جن کے بارے میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ اپنے زمانے میں بچوں کو پڑھانے کے علاوہ روزمرہ کاموں کی تفصیلات لکھنے والی ’ڈائریاں‘ ہوا کرتی…