قدیم روم کا آغاز: افسانے سے حقیقت اور بقا کی داستان
قدیم روم کی کہانی محض ایک شہر کی بنیاد کا قصہ نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی عظیم الشان تہذیب کا پیش خیمہ تھی جس نے ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک دنیا پر اپنی دھاک بٹھائے رکھی۔ اسپین کے ساحلوں سے لے کر یونان کے پہاڑوں اور شمالی افریقہ کے ریگزاروں تک پھیلے ہوئے…
البانیہ میں قدیم رومی دور کی شاندار قبر دریافت
البانیہ میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے تیسری سے چوتھی صدی عیسوی کی ایک بڑی رومی تدفینی کوٹھڑی دریافت کی ہے، جو اپنی نوعیت کی پہلی دریافت ہے۔ بلقان کا یہ ملک ماضی میں رومی سلطنت کا حصہ رہا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف آرکیالوجی کے عملے نے اگست کے اوائل میں شمالی مقدونیہ…
تاریخ کا ایک فراموش کردہ موضوع: انسانی جذبات
جذبات کا اثر نہ صرف افراد پر ہوتا ہے بلکہ یہ پوری سوسائٹی کے لیے تبدیلی کا باعث ہوتے ہیں، لیکن تاریخ کی کتابوں میں عام طور پر بڑے بڑے واقعات اور جنگوں کا احوال تو تفصیل سے درج ہوتا ہے، انسانی جذبات کی نمائندگی پر توجہ نہیں دی جاتی۔ لیکن اب صورتِ حال بدل…
تین ہزار سال پرانا تیر، جو ’ایلین‘ لوہے سے بنا ہے!
سائنسدانوں نے ایک شہاب ثاقب دریافت کیا ہے، جو خلا سے سفر کرتے ہوئے تیر کے پھل یا نوک میں تبدیل ہو گیا تھا اور تین ہزار سال پہلے یورپ میں فروخت کیا گیا تھا یہ دریافت اس وقت کی گئی جب سائنس دانوں کی ایک ٹیم، جس کی سربراہی نیچرل ہسٹری میوزیم آف برن…
سطحِ سمندر میں اضافہ بعض ممالک کے لیے ’سزائے موت‘ کے مترادف: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ 1900ع کے بعد سے سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش، چین، بھارت اور نیدرلینڈز جیسے ممالک خطرے میں ہیں۔ نشیبی ساحلی علاقوں میں رہنے والے تقریباً نوے کروڑ افراد کو شدید خطرے کا سامنا ہے“…
بائیوپائریسی کیا ہے؟
بائیوپائریسی ایک ایسا کا موضوع ہے، جو کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ہونے والی تحفظِ فطرت کی بین الاقوامی کانفرنس میں کلیدی اہمیت اختیار کر چکا ہے، جہاں ترقی پذیر ممالک قدیمی دانش کی بنیاد پر ایجادات میں اپنا مالی حصہ طلب کر رہے ہیں کانفرنس میں ترقی پذیر…