ایران آوارگی (قسط 1)
راستے میں ڈاکٹر مبارک سے تاریخ پر گفتگو جاری ہے، جت اور مید قبائل پر بحث، جت اور مید جو پیشے ہیں،جن میں اکثریت ھوت کی ہے۔ ھوت سکندر اعظم کے وقت سے سونمیانی سے جیونی تک پھیلے ہوئے تھے۔ سکندر سے ان کی گدورشیا (آج کا لسبیلہ اور مکران) میں جنگیں ہوئیں۔ ایرین…