منشیات کے خلاف کارروائی: ’طالبان نے لاٹھی سے وہ کام کر دکھایا جو امریکہ اور مغرب طیاروں کے ساتھ بھی نہ کر سکے‘
عبدل نے اپنے بائیں کندھے سے اے کے-47 سالٹ رائفل لٹکا رکھی ہے، جبکہ اپنے دائیں ہاتھ میں ایک بڑی سی چھڑی لے رکھی ہے اور وہ اس چھڑی سے توازن برقرار رکھتے ہوئے پوست کے پودوں کی پھنگیوں پر جتنی سختی سے مار سکتے ہیں، وار کر رہے ہیں۔ پوست کے ڈنٹھل ہوا میں…