دودو بھیل کے ساتھ کیا ہوا؟!
کوئی تو بتائے کہ دودو بھیل کے ساتھ کیا ہوا۔جس کے پیتل رنگت والے جسم پر اینگرو کی وردی تھی،جس کے پیر ننگے اور ہونٹ سگریٹ کے دھونیں سے سیاہ پڑ چکے تھے۔جس کے پیروں میں پرانی جوتی اور ہاتھ میں ڈنڈا ہوا کرتا تھا۔جو خالی پیٹ اینگرو کے اساسوں کا چوکیدار تھا،جو…