اناپورنا کے ڈیتھ زون میں 27 گھنٹے گزارنے والی بلجیت کور کی موت سے بچ نکلنے کی دہشتناک کہانی
’ریسٹ ان پیس بلجیت۔۔۔۔ تم کتنے لوگوں کی انسپریشن تھیں‘ پیر کو نیپال میں واقع دنیا کی خطرناک ترین چوٹیوں میں سے ایک اناپورنا سے جب انڈین کوہ پیما بلجیت کور اور آئرئش نوئل ہنا کی ہلاکت کی خبریں آئیں تو کوہ پیماؤں کے گروپوں اور سوشل میڈیا پر ان کی یاد میں…