سابق پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت پنجاب کی 24 سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل
عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری اور پھر احتجاجی مظاہروں کے بعد جس طرح پاکستانی سیاست نے کروٹ بدلی ہے، وہ پاکستانی سیاست سے واقف کاروں کے لیے کوئی انہونی بات نہیں۔ نئی ہواؤں کا رخ دیکھ کر اڑنے والے سیاسی پنچھی اب نئے ڈیروں کی طرف اڑان بھر رہے ہیں پنجاب سے…