پنچھی، ندیاں، پون۔۔۔ غلطی سے سرحد پار کرنے والا پاکستانی بچہ 7 ماہ سے بھارت میں قید
پاکستانی اور بھارتی حکام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے گذشتہ سات ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں نابالغ بچوں کی جیل میں قید چودہ سالہ پاکستانی بچے کو رہائی نہیں مل سکی، جو کبوتر پکڑنے کے دوران غلطی سے سرحد پار کر گیا تھا تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کا رہائشی چودہ سالہ…