غزہ کے ایک بچے کا اپنے باپ سے قیامت کے بارے میں سوال
غزہ میں جب شہریوں پر بجلی اور پانی بند نہیں ہوئے تھے، صرف آسمان سے بم برستے تھے اور بچی کھچی عمارتیں اپنے رہنے والوں سمیت خاک کا ڈھیر بن جایا کرتی تھیں، یہ واقعہ ان دنوں کا ہے تب غزہ کی اس عمارت میں انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود تھی اور طلال ابو رحمہ…