سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی ملیر اراضی کیس میں نوٹس جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ نے دس مختلف اداروں اور افراد کو نوٹس جاری کیے ہیں، جنہوں نے مبینہ طور پر بیرون ملک سے تقریباً 136 ملین پاؤنڈ اور تقریباً 44 ملین ڈالر (اس وقت تقریباً 35 ارب روپے) بھیجے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس پر مشتمل…
سندھ کے کوہستان کیرتھر کے پہاڑیں، زمینیں اور جنگلات پر بلڈر مافیا کے قبضے جاری ہیں: سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس
نوري آباد : کوہستان کی زمینوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، ہمارے غریب مقامی انڈیجینئس لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیئے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، ان پر جھوٹی ایف آئی آر درج کیئے جا رہے ہیں، غیر مقامی لوگوں کو اسلحہ سمیت بیٹھا کر دھرتی کے وارثوں کو ڈرایا…