بھارت: آٹھ ریاستوں میں فسادات، ہندو تہوار مسلمانوں کے لیے دہشت کی علامت کیوں بن گئے؟
گذشتہ رام نومی تہوار کی طرح اس مرتبہ پھر سے انڈیا کے کئی حصوں میں تشدد اور نفرت انگیز تقاریر کی واپسی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر متشدد یا اشتعال انگیز تقریروں کی متعدد ویڈیوز وائرل ہیں ہندو مذہبی تہوار ’رام نومی‘ کے دوران کم از کم آٹھ ریاستوں میں پرتشدد…