موٹا اور پتلا آدمی (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
دو دوست، ایک موٹا اور دوسرا پتلا آدمی، نیکو لائیوسک اسٹیشن پر ملے۔ موٹے آدمی نے ابھی ابھی اسٹیشن پر کھانا کھایا تھا اور اس کے چکنائی زدہ ہونٹ پکی ہوئی چیری کی طرح چمک رہے تھے۔ اس نے شیری (ایک قسم کی انگریزی شراب) اور فلور ڈی اورنج (تازہ دم کرنے والی…