ماحولیاتی تبدیلی کے مضمرات: وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا دورِ جدید کا پہلا ملک۔۔!
وہ جو سوچتے تھے کہ موسمیاتی تبدیلیاں ماہرینِ ماحولیات کی طرف سے کیا گیا پروپیگنڈا ہے، شاید اب انہیں اپنی سوچ پر نظر ثانی کی ضرورت ہوگی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان شواہدات میں اضافہ ہو رہا ہے جو اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت واضح طور…