اسرائیل کی شرکت پر احتجاج: فیفا نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کی شرکت پر انڈونیشیا میں احتجاج کے پیش نظر اس سال کے انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی انڈونیشیا سے واپس لے لی ہے فٹبال عالمی تنظیم فیفا نے تفصیلات بتائے بغیر ایک بیان میں کہا ”یہ فیصلہ ’موجودہ حالات‘…