سرکے کے وہ فوائد، جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے!
سرکہ ایسی چیز ہے، جس سے ہم سب واقف ہیں۔ صدیوں سے سرکہ اپنے بے پناہ فوائد کی وجہ سے گھریلو کام کاج میں استعمال ہو رہا ہے، لیکن اب بھی ہمارے اردگرد بہت سے افراد ایسے ہیں، جو کہ سرکہ کی افادیت سے آگاہ نہیں۔ ان کے خیال میں سرکہ کا مقصد صرف کچھ…