لاڑکانہ قدیم عاقل گوٹھ، جو سات مرتبہ اجڑا اور اتنی ہی بار آباد ہوا
عاقل گوٹھ ضلع لاڑکانہ کا دو سو سال پرانا گاؤں ہے۔ یہ گاؤں دریائے سندھ کے سیلابی ریلوں کی وجہ سے سات مرتبہ اجڑا اور پھر دوبارہ آباد ہوا۔ آخری مرتبہ اسے 1933ء میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت بسایا گیا۔ یہ گاؤں لاڑکانہ شہر سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر…