صوبہ پنجاب میں امریکی خاتون کے ساتھ ریپ کا معاملہ
پنجاب کے جنوبی شہر ڈیرہ غازی خان کے تفریحی مقام فورٹ منرو میں ایک امریکی خاتون سے ہوٹل میں اجتماعی ریپ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے مقدمے کے مطابق اکیس سالہ ارابیلا ارپی (Arabela Urpi) کو راجن پور کے رہاشی ان کے دوست محمد مزمل اور محمد عابد نے فورٹ منرو کے…