زمین میں دھنستا جوشی مٹھ شہر، ”ٹک ٹک کرتا ہوا بم، جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے!“
برف پوش پہاڑی پر ایک مندر میں پجاری جمع ہیں اور آگ میں گھی اور چاول ڈال رہے ہیں۔ان کی آنکھیں بند ہیں اور سنسکرت میں وہ کچھ مذہبی کلمات بھی پڑھ رہے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ اس پراتھنا سے ان کا یہ مقدس قصبہ بچ جائے گا، جو آہستہ آہستہ زمین میں دھنس…