آئیے، آپ کو چار ہزار سال قدیم بیوروکریٹس سے ملواتے ہیں۔۔
دنیا میں جہاں کہیں بھی سرخ فیتہ، فائلوں کے ڈھیر، اور دفتری پیچیدگیاں نظر آتی ہیں، وہاں اکثر لوگ اسے جدید حکومتی نظام کی دَین سمجھتے ہیں، مگر اگر آپ کو بتایا جائے کہ یہ سب کچھ ہزاروں سال سے چل رہا ہے، تو شاید آپ حیران ہوں! نئی دریافتوں کے مطابق، افسر شاہی…
تکلامکان: انسان اور صحرا کی جنگ کی کہانی
ذرا تصور کریں، ایک بے کراں صحرا، جہاں ریت کے طوفان ہر شے کو نگل جاتے ہیں، جہاں زندگی ایک سراب کی مانند دکھائی دیتی ہے، اور جہاں کی ہوائیں انسانی آبادیوں تک خوف کی سرگوشیاں پہنچاتی ہیں۔ یہی تکلامکان ریگستان تھا، ”موت کا خشک سمندر“ ، جس کے بے رحم طوفانوں…
اٹلی میں دریافت ہونے والا 11ویں صدی کا اسلامی فلکیاتی آلہ، جسے سائنسدانوں نے’اسمارٹ فون‘ قرار دیا
ماہرینِ آثار قدیمہ نے اٹلی سے گیارہویں صدی کا ایک ایسا نایاب اسلامی فلکیاتی آلہ دریافت کیا ہے، جسے سائنسدان ’اسمارٹ فون‘ قرار دے رہے ہیں۔ اس آلے پر عربی اور عبرانی دونوں زبانوں میں تحریریں موجود ہیں، جو اس طرح کے قدیم ترین آلات میں سے ایک ہے۔ یہ…
کروشیا: سمندر کے اندر سات ہزار سال پرانی سڑک دریافت
سائنسدانوں نے کروشیا میں ساحل کے قریب ایک قدیم بستی کی باقیات سے منسلک سمندری کیچڑ کی تہہ میں دبی ہوئی سات ہزار سال پرانی پتھروں سے بنی ایک سڑک دریافت کی ہے رپورٹ کے مطابق کروشیا کی یونیورسٹی آف زادر کے محققین نے پتھر کی قدیم سڑک کو اس وقت دریافت کیا، جب…