’صحرا کا موتی‘: عرب فن تعمیر کا شاہکار شہر، جہاں ایئر کنڈیشنر کے بغیر بھی عمارات ٹھنڈی رہتی ہیں
پہاڑوں، ریت کے طوفانوں، اونٹوں اور گاڑیوں کے زنگ آلود ڈھانچوں کے درمیان کئی گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد آخر کار ہم غدامس پہنچ گئے یہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے چھ سو کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع شہر ہے، جو کم از کم دو ہزار سال سے موجود ہے، تاہم اس شہر…