کینیڈا کے آرکٹِک خطے کی گہرائی میں دفن ایک برفیلا راز
جہاز ایک دم سے بائیں جانب جُھکا۔ جب اس نے آرکٹِک یعنی قُطَب شُمالی کے ٹنڈرا کی ناہموار زمین کو رن وے بنا کر اس پر اُترنے کی پہلی کوشش کی تو جہاز کا الارم بج اٹھا اور اس کی ایمرجنسی لائٹیں بھی جل اٹھیں۔ ساتھ ہی انجن کی آواز سے کیبن گونجنے لگا اور…