انرجی ڈرنکس میں ایسا کیا ہے کہ ماہرین انہیں زہر قرار دیتے ہوئے بچوں کے لیے انہیں ممنوع قرار دینے پر زور دے رہے ہیں؟
اگرچہ ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ مصنوعی مٹھاس کا شوگر اور کینسر سمیت دیگر خطرناک بیماریوں سے گہرا تعلق ہے۔ تاہم اب ماہرین صحت نے انرجی ڈرنکس کو زہر قرار دیتے ہوئے بچوں اور کم عمر افراد کے لیے انہیں ممنوع قرار دینے کا…