سابق جنرل کے خلاف کرپشن الزامات پر نیب کی تحقیقات شروع
لاہور – قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات اور نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے سینئر افسران کے خلاف اسی ادارے میں خدمات سرانجام دینے والے ایک سابق میجر کی جانب سے دائر کی گئی شکایت پر کارروائی شروع کردی ہے تفصیلات کے…
دیھ کوٹیرڑو اور ڈانڈو سمیت دھابیجی میں فائرنگ رینج کے خلاف کیس میں سیکریٹری دفاع کو نوٹس جاری
کراچی – دھابیجی میں مختلف دیہاتوں کو فوجی مشقوں، تربیت گاہوں اور فائرنگ رینج فیلڈ بنانے کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر جواب دینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری دفاع کو نوٹس جاری کردیا ہے تقریبا ایک سو پندرہ درخواست گزاروں…
نواز شریف کے ساتھ ڈیل، ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان سامنے آ گیا
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے ڈیل سے متعلق باتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل کے حوالے سے باتیں من گھڑت اور قیاس آرائیاں ہیں میجر جنرل…