پیلی رت کے زخم ہرے
دسمبر کے مہینے میں ایک عجیب سی اداسی چھائی رہتی ہے۔ خزاں کی رت سبز و شاداب پتوں سے نمی آور ہریالی کھینچ کر خشک، زرد اور بوڑھے ہو جانے والے پتوں کو غمگین درختوں سے آخری بار گلے ملنے کے لیے چھوڑ چکی ہوتی ہے جنہیں وقتاً فوقتاً، ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا…
آٹھ برس بعد بھی معاملات جوں کے توں
گزشتہ روز (سولہ دسمبر) سانحہِ آرمی پبلک اسکول پشاور کو آٹھ برس مکمل ہو گئے۔خود کش دھماکوں کو چھوڑ کے آج تک دہشت گردی کی اتنی خونریز منظم کارروائی کبھی نہیں ہوئی، جس میں ایک ہی جھٹکے میں ایک سو بتیس بچوں سمیت ڈیڑھ سو انسان بلاقصور موت کے گھاٹ اتار دیے…