ارشد ندیم کا گولڈ میڈل، انعامات کی بارش اور لیاری کا حسین شاہ
ہم اکثر کھیلوں پر مبنی فلموں میں دیکھتے ہیں کہ ایک باصلاحیت لیکن وسائل سے محروم شخص پر کسی قدر شناس شخص کی نظر پڑتی ہے اور پھر تربیت کی بھٹی سے گزر کر وہ بتدریج فاتح کے روپ میں سامنے آتا ہے۔ یہ کہانیاں حقیقی ہونے کی وجہ سے ہمیشہ ہمیں متاثر کرتی ہیں۔…
’فتح کے کئی مالک نکل آتے ہیں اور شکست ہمیشہ لاوارث رہتی ہے۔‘ مزدور باپ کے بیٹے ارشد ندیم کی عالمی ریکارڈ تک پہنچنے کی کہانی
سچ کہتے ہیں کہ فتح کے کئی مالک نکل آتے ہیں اور شکست ہمیشہ لاوارث رہتی ہے۔۔ گزشتہ دنوں ایک وڈیو منظر عام پر آئی، بڑے اہتمام سے بنائی گئی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ان کے مشیر امور نوجوانان رانا مشہود بھی موجود تھے، جیسے ہی…