ارشد شریف کی بیوہ کی سوشل میڈیا مہم، اقوام متحدہ سے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق نے سوشل میڈیا پر ایک مہم کا آغاز کیا ہے، جس میں انہوں نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری سے اپنے شوہر کے قتل کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے جویریہ صدیق نے اتوار کو اپنی ایک وڈیو…