پانی کے پیچھے نہیں، آگے چلنے کی ضرورت
قدرتی آفات اچانک نہیں ہوتیں بلکہ ان سے قبل نشانیاں واضح ہوتی ہیں۔ اگر ہم لوگ ہی ان نشانیوں کو دیکھ کر کچھ نہ کریں یا نظر انداز کر دیں تو یہ ہماری غفلت ہے، نہ کہ یہ کہ ہم تیار نہیں تھے یا گذشتہ کئی سالوں سے اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی اس بار…