اغوا میں مصنوعی ذہانت کے استعمال نے امریکی حکام کو چکرا کے رکھ دیا!
امریکہ میں ایک جعلی اغوا کی واردات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال نے امریکی پولیس اور حکام کو چکرا کے رکھ دیا عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس معاملے کا آغاز اس وقت ہوا، جب ایک امریکی ماں کو اپنے فون پر ایک کال موصول ہوئی، جس پر بظاہر ان کی…
اب چیٹ جی پی ٹی لوگوں کو گھر بھی تلاش کرکے دے گا
امریکی ریئل اسٹیٹ کمپنی زیلو نے ایک ایسا چیٹ جی پی ٹی پلگ اِن لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین گھر خریدنے یا کرائے پر حاصل کرنے کے لیے مدد لے سکیں گے یہ پلگ اِن اس حوالے سے صارفین کو مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ کے ساتھ بات چیت کرنے میں…
مصنوعی ذہانت، چیٹ جی پی ٹی اور کامیابی؟
آج کل آرٹیفیشل انٹیلی جنس خاص طور پر مصنوعی ذہانت پر مبنی پروگرام چیٹ جی پی ٹی کا بہت شہرہ ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے تخلیق کار ایسا مواد سامنے لارہے ہیں جنھیں دیکھ اور سن کر یقین ہی نہیں ہوتا کہ ایسے مواد کے پیچھے انسانی ذہن نہیں بلکہ ایک مشینی…
مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو خطرہ ہے: ایک ہزار ماہرین کا انتباہ
ایک ہزار سے زائد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے تجربات سے انسانیت کو خطرہ ہے اور انہیں اس وقت تک روک دینا چاہیے، جب تک یہ یقینی نہ بنا لیا جائے کہ ان سے انسان کو کوئی خطرہ نہیں ہے ماہرین نے کہا ہے کہ محققین کو چاہیے کہ مصنوعی ذہانت…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے! بل گیٹس
کچھ عرصہ قبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی اصطلاح نئی نئی سی معلوم ہوتی تھی، لیکن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے اسے اب ایک عام مروج اصطلاح بنا ڈالا ہے، لیکن ساتھ ہی اس خدشے کو بھی جنم دیا ہے کہ کیا ’ٹرمینیٹر‘ ہماری حقیقی زندگی میں بھی…
چیٹ جی پی ٹی کا ماتھا گھوم گیا، الٹے سیدھے جواب دینے شروع کر دیے!
مائکروسافٹ کی چیٹ جی پی ٹی سے چلنے والی نئی مصنوعی ذہانت صارفین کو ’بےمعنی‘ پیغامات بھیج رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ بند ہونے والی ہے مائکروسافٹ کے بنگ سرچ انجن میں بنایا گیا یہ سسٹم اپنے صارفین کی توہین کر رہا ہے، ان سے جھوٹ بول رہا ہے اور ایسا لگتا…