انسانی ہاتھوں کے ’فنگر پرنٹس‘ مختلف نہیں ہیں، مصنوعی ذہانت نے ایک اور بکھیڑا کھڑا کر دیا!
سائنسدان، محققین اور عام انسان برسوں سے یہی مانتے آئے ہیں کہ ہر انسان کے ہاتھ کے فنگر پرنٹس (انگلیوں کے نشان) دوسرے انسان سے بالکل مختلف اور منفرد ہوتے ہیں، اسی لیے پاکستان میں نادرا اور دنیا بھر کے دیگر ادارے اہم دستاویزات پر تصدیق کے لیے فنگر پرنٹس کی…
اغوا میں مصنوعی ذہانت کے استعمال نے امریکی حکام کو چکرا کے رکھ دیا!
امریکہ میں ایک جعلی اغوا کی واردات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال نے امریکی پولیس اور حکام کو چکرا کے رکھ دیا عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس معاملے کا آغاز اس وقت ہوا، جب ایک امریکی ماں کو اپنے فون پر ایک کال موصول ہوئی، جس پر بظاہر ان کی…