دو گیندوں پر دو چھکے اور دو ٹیموں کا ٹورنامنٹ سے باہر ہونا
پاکستان اور افغانستان کرکٹ کے میدانوں میں انڈیا پاکستان کی طرح روایتی حریف نہیں ہیں لیکن پھر بھی ان کے میچوں میں خون گرما دینے والا ماحول ضرور ہوتا ہے بدھ کی شب شارجہ اسٹیڈیم میں نوجوان نسیم شاہ کے دو چھکوں نے جہاں پاکستان کو آخری اوور میں ایک وکٹ کی…
ایشیا کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سری لنکا نو ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا میزبان رہے گا جو 27 اگست سے 11 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا اور رواں سال ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں مددگار ثابت ہو گا 2 کروڑ 20 لاکھ آبادی کا ملک معاشی بحران کے سبب…