زرداری کا پرو اسٹبلشمنٹ کردار انہیں اگلے سیٹ اپ میں فٹ کر سکتا ہے، تجزیہ نگار
پاکستان میں کئی سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے سیاسی منظر نامے میں پرو اسٹبلشمنٹ شناخت کے باعث ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری کا کردار اہم ہو سکتا ہے۔ امریکہ میں مسلسل بلاول بھٹو زرداری کے لیے لابنگ بھی دراصل ان کی اسی خواہش کی کڑی ہے…
جھیل کے پرندے کبھی اِس پار تو کبھی اُس پار، بلوچستان میں اہم رہنماؤں کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری
ملک میں سیاسی موسم اور ہواؤں کا رخ بدلتے حالات کا پتہ دے رہا ہے اور بلوچستان میں متعدد سینئر سیاستدان پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب اڑان بھر رہے ہیں سیاسی تجزیہ نگار ان اقدامات کو انتخابی سال کے دوران رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کے تیزی سے بدلتے…