بلوچ شورش کا ارتقا: تین اہم نکات
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے خودکش دستے مجید بریگیڈ نے گزشتہ ہفتے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز کے قافلے کو ایک ہائی پروفائل حملے میں نشانہ بنایا جبکہ اسی طرح اگست کے مہینے میں نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقعے پر بیک وقت…
”ریاست چھینی ہوئی زندگیاں لوٹا دے۔“ سمی بلوچ کا انصاف کے حصول تک مزاحمت جاری رکھنے کا عزم
سمی دین بلوچ کے بچپن اور نوجوانی کے خوبصورت سال جبری طور پر لاپتہ کیے گئے والد کی تلاش میں کہیں کھو گئے۔ وہ اس وقت صرف دس برس کی تھیں، جب انہیں 2009ء میں پہلی مرتبہ اپنے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بازیابی کے لیے ایک احتجاج کا حصہ بننے پر مجبور ہونا…
جنداللہ سے جیش العدل تک: ایران کو بلوچوں سے مسئلہ کیا ہے؟
ایران نے منگل کے روز پاکستان میں جیش العدل کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملے کیے ہیں۔ جیش العدل کیا ہے اور ایران کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟ پاکستان اور ایران میں جاری بلوچ علیحدگی پسندی کی تحریکیں کیسے دونوں ممالک کے تعلقات میں رخنہ ڈال رہی ہیں؟ دو ہفتے…
وزیراعظم ہمارا مسئلہ حل نہیں کر سکتے، تحریک سے اپنا کیس دنیا کو سنانا چاہتے ہیں: بلوچ مظاہرین
بلوچوں کے حقوق کے لیے متحرک تنظیم بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ نے ہفتے کو کہا ہے کہ ’ہمارا مطالبہ ہے کہ اقوام متحدہ کی ورکنگ کمیٹی غیر جانبدارانہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔‘ بلوچ رہنما ماہ رنگ بلوچ نے…
سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…