پاکستان اور بھارت میں محدود ایٹمی جنگ بھی ہوئی تو دو ارب اموات ہوں گی: تحقیق
ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود پیمانے پر ہونے والی جنگ کے نتائج بھی تباہ کن ہوں گے اور اس سے دنیا بھر میں دو ارب لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں اور عالمی سطح پر خوراک کی ترسیل کے نظام میں رکاوٹ بھی پیدا ہو جائے گی…