رسّی (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
میرا دوست مجھے کہہ رہا تھا: ”خوش فہمیاں بھی اس قدر ہوتی ہیں، جتنے زیادہ ایک انسان کے دوسرے انسانوں سے روابط ہوتے ہیں۔۔ اور جب خوش فہمی رفع ہوتی ہے تو کہنا چاہیے کہ، ہم دوسرے انسان کی ذات یا حقیقت کو ویسے ہی دیکھتے ہیں، جیسے کہ وہ ہمارے باہر پہلے سے ہی…