شمر جوزف: وہ آندھی، آسٹریلیا کے میدان ستائیس سال جس کے منتظر رہے۔۔
اتوار 28 جنوری کو کرکٹ کا ایک میدان انڈیا کے شہر حیدرآباد میں سجا تھا، جہاں انڈیا انگلینڈ پر حاوی تھا اور دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر برسبین میں آسٹریلوی ٹیم دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کی ناتجربہ کار ٹیم کو وائٹ واش کرتی نظر آ رہی تھی۔۔ لیکن…
برسبین ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی نو آموز ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف 27 سال بعد فتح
ناتجربہ کار ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے تجربہ کار آسٹریلیا کو ستائیس سال بعد کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی ہے۔ برسبین کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو آٹھ رنز سے شکست کا مزہ چکھایا…