ویسٹ انڈیز کے ’تھری ڈبلیوز‘ کی دلچسپ کہانی، جن کے ریکارڈ آج بھی قائم ہیں!
وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں ایک ناقابل فراموش باب ہے۔ یہ دونوں بولرز نہ دنیا بھر کے بیٹسمینوں کے لیے خوف کی علامت تھے۔ وسیم اکرم کی سوئنگ بولنگ اور وقار یونس کی ریورس سوئنگ کا جادو، دونوں مل کر حریف ٹیموں کے بیٹنگ لائن اپس…
’اپیل نہیں تو رن آؤٹ بھی نہیں؟‘ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 میچ میں دلچسپ واقعہ
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی، جب ویسٹ انڈین بیٹر الزاری جوزف کریز سے کچھ دوری کے فاصلے پر رن آؤٹ ہو گئے، تاہم انہیں امپائر کی جانب سے آؤٹ نہ دیا گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ…
شمر جوزف: وہ آندھی، آسٹریلیا کے میدان ستائیس سال جس کے منتظر رہے۔۔
اتوار 28 جنوری کو کرکٹ کا ایک میدان انڈیا کے شہر حیدرآباد میں سجا تھا، جہاں انڈیا انگلینڈ پر حاوی تھا اور دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر برسبین میں آسٹریلوی ٹیم دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کی ناتجربہ کار ٹیم کو وائٹ واش کرتی نظر آ رہی تھی۔۔ لیکن…
برسبین ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی نو آموز ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف 27 سال بعد فتح
ناتجربہ کار ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے تجربہ کار آسٹریلیا کو ستائیس سال بعد کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی ہے۔ برسبین کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو آٹھ رنز سے شکست کا مزہ چکھایا…
کیا ویسٹ انڈیز کا بھی آسٹریلیا میں پاکستان جیسا ہی حشر ہوگا؟
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ ایڈیلیڈ میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے لیکن مہمان ٹیم موجودہ عالمی ٹیسٹ چیمپیئن کو حیران کرنے کے لیے پرعزم ہے واضح رہے کہ اس سے قبل کیرن رولٹن…