آسٹریلیا: نازی دور کی علامت سواستیکا پر پابندی کا منصوبہ، نو نازی کون ہیں؟
آسٹریلیا میں حالیہ نیو نازی مظاہروں کے باعث جرمنی میں نازی دور کی علامات مثلاً سواستیکا اور ایس ایس کے نشانات کی نمائش اور تجارتی فروخت کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے ملکی حکومت پر سیاسی دباؤ بہت بڑھ گیا ہے۔ ملک میں انتہائی دائیں بازو کی تحریک میں مسلسل…
ہتکِ عزت کے تاریخی مقدمے کی کہانی، جس میں اعلیٰ اعزازات کا حامل آسٹریلوی فوجی پر قتل سمیت جنگی جرائم ثابت ہوئے
آسٹریلیا میں گزشتہ دنوں ہتکِ عزت کے ایک تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا، جو آسٹریلیا میں ’قومی ہیرو‘ قرار دیے گئے ایک اسپیشل ایئر سروس (ایس اے ایس) کے سابق اہلکار رابرٹس اسمتھ کی جانب سے دائر کیا گیا تھا، لیکن وہ یہ مقدمہ ہار گئے۔ طویل عدالتی کارروائی…
آسٹریلیا: کھو جانے والے ایک چھوٹے کیپسول کی تلاش، جسے چھونے سے کینسر تک ہو سکتا ہے!
آسٹریلیا کے مغربی حصے میں نقل و حمل کے دوران گم ہو جانے والے ایک ایسے چھوٹے ’کیپسول‘ کی تلاش کا عمل جاری ہے، جس میں سیزیئم 137 (جوہری ہتھیاروں اور جوہری ری ایکٹرز میں استعمال کیا جانے والے تابکاری مواد) کی معقول مقدار بھی موجود ہے، جس کو اگر غلطی سے چھو…
امریکہ، چین اور روس کے مابین افریقہ میں اثرو رسوخ کی دوڑ۔۔۔
امریکہ کے مطابق افریقہ میں چین اور روس کے قدم دن بدن مضبوط ہوتے جا رہے ہیں اور اس کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔ امریکہ نے اس براعظم کے رہنماؤں کے لیے ریڈ کارپٹ بچھاتے ہوئے اربوں ڈالر کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران یہ پہلی براعظمی…