غزہ! مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا ٹرمپ انداز میں حل!
واشنگٹن کا عظیم ’سفید باپ‘ بول پڑا ہے۔ معمولی اور عام فانی انسان سنیں اور اس کا حکم بلا چوں و چَرا مانیں۔ صدر ٹرمپ نے فرمایا کہ غزہ ایک ”گندگی کا ڈھیر“ ہے اور اسے ”صاف“ کرنا ضروری ہے۔ اکیس لاکھ انسانوں کا ”کچرا“ اس اہم ساحلی علاقے کی خوبصورتی کو خراب کر…
کیا ماضی کو بھلایا جا سکتا ہے؟
چلی کے آمر پنوشے نے، جس نے ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹا تھا، اپنے جابرانہ دورِ اقتدار میں اپنے مخالفوں کو پہلے ایک اسٹیڈیم میں قید کیا اور پھر ان پر علیحدہ علیحدہ مقدمات چلائے۔ انہیں قید خانوں میں رکھا، اذیتیں دیں اور انہیں قتل بھی کروایا۔ اقتدار سے…