شکر ہر وقت کیسے اور کس چیز پہ کیا جا سکتا ہے؟
چھوٹا سا قد تھا ان کا، باریک بال سر کے، اکثر ایک رومال باندھا ہوتا، تین انگل داڑھی، ہر وقت چلتے رہتے تھے، کبھی ٹھوکر کھاتے، گِر جاتے، اٹھتے، کپڑے صاف کرتے، جہاں چوٹ لگی ہوتی گھر جا کے بتاتے، دوا لیتے اور اگلے کام کے لیے دوبارہ تیاری پکڑ لیتے۔ میں نے…