اب دو سال میں ڈگری نہیں ملے گی
بیس سالہ احسان خالد ایک کچے کھالے پر بیٹھے انگریزی کی کتاب پڑھ رہے ہیں۔ ان کے آس پاس گھاس اور سرسوں کی چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں پڑی ہوئی ہیں، جو انہوں نے تھوڑی دیر پہلے کاٹی ہیں۔ وہ قصورشہر سے ملتان جانے والی سڑک پر تقریباً پنتالیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع…